تحصیل چوک سرور شہید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


تحصِيل چوک سرور شہید
تحصیل
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان کا پرچم پنجاب، پاکستان
پاکستان کے اضلاعضلع کوٹ ادو
Towns1
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6)

تحصیل چوک سرور شہید (انگریزی: Chowk Sarwar Shaheed Tehsil) ضلع کوٹ ادو کی ایک تحصیل ہے۔ اسے 2022ء میں ضلع مظفرگڑھ کی ایک تحصیل کے طور تحصیل کا درجہ ملا ہے لیکن اکتوبر 2022 میں اسے نئے بننے والے ضلع کوٹ ادو میں شامل کر دیا گیا۔تحصیل چوک سرور شہید کو تحصیل چوک منڈا بھی کہتے ہیں۔ چوک سرور شہید کا ٹاؤن اس تحصیل کا صدر مقام ہے۔[1][2]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "CM Punjab Announces Chowk Sarwar Shaheed New Tehsil of Muzaffargarh | Punjab Portal"۔ www.punjab.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2022 
  2. "CM approves new tehsil in Muzaffargarh"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2020-02-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 مئی 2022