تحصیل ژوب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل ژوب
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع ژوب

تحصیل ژوب بلوچستان (پاکستان) کے ضلع ژوب کی ایک تحصیل ہے۔ یہ ضلعی صدر مقام بھی ہے اور اس نام سے شہر ژوب بھی ہے۔ یہ دریائے ژوب کے کنارے واقع ہے اور اس کی کاریز بہت مشہور ہیں جہاں کا پانی صدیوں سے اس علاقے کے کام آ رہا ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]