تحصیل کاریزات
ظاہری ہیئت
| تحصیل کاریزات | |
| ملک | |
| صوبہ | بلوچستان |
| ضلع | ضلع پشین |
تحصیل کاریزات پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کی ایک تحصیل ہے۔ ممکنہ طور پر اس کا نام ادھر موجود کاریزات (کاریز کی جمع) کی وجہ سے پڑا جن میں پانی کے زیرِ زمین ذخائر تھے۔