Pages for logged out editors مزید تفصیلات
تحصیل کرخ بلوچستان (پاکستان) کے ضلع خضدار کی ایک تحصیل ہے۔ اس کا نام بغداد کے مشہور محلہ کرخ کے نام پر ہے جہاں بنی ھاشم کے کئی گھر واقع تھے۔