تحصیل کوہلو
Appearance
تحصیل کوہلو | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع کوہلو |
تحصیل کوہلو بلوچستان (پاکستان) کے ضلع کوہلو کی ایک تحصیل ہے۔یہ تحصیل ضلع کوہلو کا سب سے ترقی یافتہ تحصیل ہے۔ضلعی ہیڈکوارٹر اور دیگر تمام سرکاری،نجی دفاتر،تجارتی مراکز یہاں ہیں۔