مندرجات کا رخ کریں

تحصیل گوادر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل گوادر
ملک  پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع گوادر

تحصیل گوادر بلوچستان (پاکستان) کے ضلع گوادر کی ایک تحصیل ہے۔ ابھرتی ہوئی بندرگاہ اور مشہور شہر گوادر یہیں واقع ہے۔ جس کی ترقی میں امریکا اور برطانیہ بوجوہ رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

[ترمیم]