تحصیل ہرنائی
Appearance
تحصیل ہرنائی | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع سبی |
تحصیل ہرنائی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع سبی کی ایک تحصیل ہے۔ اس کا نام ایک ہندو ہرنام داس کے نام پر ہے۔ یہ بلوچستان کے شمال مشرقی حصے میں واقع ہے اور لورالائی، زیارت اور کوئٹہ قریب ہیں۔ اس کا مرکزی شہر ہرنائی کہلاتا ہے۔ اس کے چاروں طرف پہاڑ ہیں۔ اوسط درجہ حرارت 20 سے 48 سنٹی گریڈ تک ہے۔ برسات میں بارشیں ہوتی ہیں۔ اس کی آبادی دو لاکھ سے زیادہ ہے۔