مندرجات کا رخ کریں

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال، گوجرخان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان 1979ء میں قائم ہوا۔ یہ تحصیل گوجر خان کی 7 لاکھ آبادی کے لیے محکمہ صحت پنجاب (پاکستان) کی طرف سے جدید سہولیات سے آراستہ سرکاری ہسپتال ہے۔ یہ ہسپتال گوجرخان شہر میں واقع ہے۔

زمرہ جات

[ترمیم]