تحفۃ الاحرار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تحفۃ الاحرار
(فارسی میں: تحفۃ الاحرار ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف عبد الرحمٰن جامی  ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان فارسی  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع مثنوی  ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1481  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تحفۃ الاحرار عبد الرحمٰن جامی کے مجموعہ ہفت اورنگ میں سے ایک مثنوی ہے جو نظامی گنجوی کی مثنوی مخزن الاسرار کے وزن اور انداز میں فارسی زبان میں تصنیف کی۔ اس میں سلسلہ نقشبندیہ کے بزرگ نصیر الدین عبید اللہ معروف بہ خواجہ احرار کی مدح بھی کی ہے اور مثنوی کا نام بھی انہیں کے نام پر رکھا ہے۔ یہ 1481ء میں تصنیف ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 167