مندرجات کا رخ کریں

تحویل صورت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تَحویل صورت (shapeshifting) ؛ علم الاساطیر اور ماثورات کی داستانوں میں پایا جانے والا ایک معروف اور اہم موضوع ہے؛ اس کے علاوہ یہ تصور ، علمی حکایات اور تَخَیُّلہ میں بھی بکثرت پایا جاتا ہے۔ تحول صورت کے تصور کا بنیادی خیال یہ ہوتا ہے کہ کوئی جاندار جسم اپنی ایک صورت کو چھوڑ کر دوسری صورت اختیار کرلیتا ہے، مثال کے طور پر ایک انسان کا کسی دوسرے انسان یا جانور کا روپ دھار لینا یا ایک حیوان کا انسان کا روپ اختیار کرلینا۔


== مزید دیکھیے ==* اِچھا دھاری ناگ و ناگن

حوالہ جات

[ترمیم]