تختہ تراشہ (تحریر)
ظاہری ہیئت

تختہ تراشہ (انگریزی: Clipboard) کاغذ اور دستاویزات کو رکھنے کا ایک مستطیل اور سخت تختہ جسے عموماً دوران تحریر کاغذ کے نیچے رکھا جاتا ہے تاکہ بآسانی لکھا جا سکے اور تحریر کے لیے کوئی سخت سطح فراہم ہو جائے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر تختہ تراشہ (تحریر) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
بیرونی روابط
[ترمیم]- کلپس پینز اور فاسٹنرس کے بارے میں تفصیلی معلوماتآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ staples.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- پائیدار ہارڈ ووڈ، پلاسٹک اور وینائل[مردہ ربط]