تختۂ ام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تختۂ ام کو انگریزی میں Motherboard کہا جاتا ہے۔ بعض اوقات اس کے ليے تختہ نظامی (system board) یا تختہ استدلال (logic board) کے الفاظ بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔