گاڑی نمبر پلیٹ
(تختۂ تسجیلِ ناقل سے رجوع مکرر)
Jump to navigation
Jump to search
گاڑی نمبر پلیٹ (Vehicle Registration Plate) ایک پلاسٹک یا لوہے کا تختہ ہے جو گاڑی کی شناخت کے لیے اس کے آگے یا پیچھے لگا دیا جاتا ہے۔ اور اس میں گاڑی کی پہچان کے لیے ایک کوڈ نمبر بھی ہوتا ہے جو ہر گاڑی کے لیے الگ الگ ہوتا ہے۔
![]() |
ویکی کومنز پر گاڑی نمبر پلیٹ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |