تختۂ چاک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ایک معلم تختۂ سبز پر اسباق کی تشریح کرتے ہوئے

ایک تختۂ سیاہ یا تختۂ چاک بار بار قابلِ استعمال لکھنے کی سطح پر مبنی تختہ ہوتا ہے، جس پر چاک یا کسی بھی مٹ جانے والی قلم سے لکھا جاتا ہے۔ تختۂ سیاہ دراصل ایک ہموار اور موٹی سطح کی دھات سے بنی ہوئی پلیٹ یا سلیٹ ہوتا ہے، جو عرصۂ قدیم سے کالے رنگ کا ہوتا ہے۔ تاہم جدید دور کی جدت نے اس کا رنگ بھی اب سبز اور کتھئی کر دیا ہے۔