کمپیوٹر کی بورڈ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تختۂ کلید سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کی بورڈ

کمپیوٹر میں، تختۂ کلید یا کی بورڈ ایک ان پٹ ڈیوائس input device ہے جس پر مختلف کلید لگے ہوتے ہیں جو کمپیوٹر کو احکام دینے کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ کمپیوٹر کی بورڈ کی صورت ٹائپ رائٹر typewriter کے کی بورڈ سے بہت ملتی جلتی ہے۔