یہ فہرست ، گام بہ کام کے اصول پر قائم ہے۔ اگر آپکو کسی مضمون کے سلسلے میں کسی اصطلاح کی اردو درکار ہو اور یہاں نہ ملے تو اس صفحہ پر درج کردیجیۓ
1 تا 100
ربط = link
رقمی = Digital وضاحت (digit = انگلی، اسی سے اعداد کا مفہوم نکلا یعنی انگلیوں سے 10 تک گننا، جو وسیع ہوکر کمپیوٹر کی اعدادی بنیاد سے ہوتا ہوا آج برقیات میں جدید استعمال digital تک پہنچا)