تخت سلیمان (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تخت سلیمان کا لفظ کئی معانی میں استعمال ہوتا ہے، ملاحظہ ہو:

  1. تخت سلیمان (ایران): ایران کی قدیم ہخامنشی سلطنت کا پہلا دارالسلطنت جہاں کورش اعظم کا مقبرہ واقع ہے۔ نیز وہاں اس کا ایک پردار مجسمہ اب بھی موجود ہے۔
  2. تخت سلیمان (پاکستان): پاکستان کے سلسلہ کوہ سلیمان میں واقع ایک چوٹی کا نام
  3. حضرت داؤد علیہ السلام کے بیٹے حضرت سلیمان علیہ السلام کا تخت، جس کے بارے میں روایت ہے کہ وہ ہوا میں اڑا کرتا تھا۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔