تخت شری حضور صاحب
ظاہری ہیئت
| حضور صاحب Hazur Sahib ਹਜ਼ੂਰ ਸਾਹਿਬ हजुर साहिब | |
|---|---|
حضور صاحب | |
| عمومی معلومات | |
| معماری طرز | سکھ فن تعمیر |
| شہر یا قصبہ | ناندیڑ، مہاراشٹر |
| ملک | |
تخت شری حضور صاحب (Takht Sri Hazur Sahib) (پنجابی: ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਹਜ਼ੂਰ ਸਾਹਿਬ) جسے حضور صاحب نندیڑ (Hazur Sahib Nanded) بھی کہا جاتا ہے سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے۔ یہ مغربی بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناندیڑ میں دریائے گوداوری کے کنارے واقع ہے۔ یہ گردوارہ گروگوبند سنگھ کے مقام وفات ہے۔ اسے 1832ء سے 1837ء کے دوران رنجیت سنگھ کے حکم پر تعمیر کیا گیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ऐतिहासिक दसरा पर्वाची गुरुद्वारात जय्यत तयारी" [Aitihāsika Dasarā Parvācī Gurudvārāta Jayyata Tayārī]. Sakal (بزبان مراٹھی). ناندیڑ. 27 Sep 2011. Archived from the original on 2015-09-24. Retrieved 2015-05-23.
بیرونی روابط
[ترمیم]- تخت شری حضور صاحب کی تاریخ
- official homepageآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ hazursahib.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- sgpc.net entryآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ sgpc.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- World Sikh News item on Deccan Sikhsآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ worldsikhnews.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)