تخت شری دمدمہ صاحب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تخت شری دمدمہ صاحب
Takht Sri Damdama Sahib
ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਦਮਦਮਾ ਸਾਹਿਬ
عمومی معلومات
معماری طرز سکھ فن تعمیر
شہر یا قصبہ بھٹنڈہ
ملک بھارت
تکمیل اٹھارویں صدی

تخت شری دمدمہ صاحب (Takht Sri Damdama Sahib) (پنجابی: ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਦਮਦਮਾ ਸਾਹਿਬ) سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے جو بھٹنڈہ، پنجاب، بھارت میں واقع ہے۔[1] یہ وہ مقام ہے جہاں سکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ 1705ء میں گرو گرنتھ صاحب کی تکمیل کی۔

تاریخ[ترمیم]

تخت شری دمدمہ صاحب تلونڈى سابو میں واقع ہے جو بھٹنڈہ کے جنوب مشرق میں 28 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ دمدمہ کے معنی سانس لینا یا دم لینا ہیں۔ یہ وہ مقام ہے جہاں گروگوبند سنگھ کئی دفاعی جنگیں لڑنے کے بعد ٹھہرے تھے۔

بطور تخت منظوری[ترمیم]

18 نومبر، 1966ء کو اسے باظابطہ طور پر چوتھا تخت تسلیم کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Railways halts survey to finalise the Talwandi Sabo rail route"۔ http://www.hindustantimes.com/۔ 25 اگست 2015۔ مورخہ 25 دسمبر 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 اکتوبر 2015۔ External link in |website= (معاونت)

بیرونی روابط[ترمیم]

تخت شری دمدمہ صاحب کی تاریخ