مندرجات کا رخ کریں

تخت شری پٹنہ صاحب

تخت شری پٹنہ صاحب
Takht Sri Patna Sahib
تخت شری پٹنہ صاحب
تخت شری پٹنہ صاحب
تخت شری پٹنہ صاحبTakht Sri Patna Sahib is located in بہار
تخت شری پٹنہ صاحبTakht Sri Patna Sahib
تخت شری پٹنہ صاحب
Takht Sri Patna Sahib
بہار میں مقام
متناسقات25°36′28.77″N 85°10′3.06″E / 25.6079917°N 85.1675167°E / 25.6079917; 85.1675167
مقام
ملکبھارت
ریاست:بہار
محل وقوعپٹنہ
فن تعمیرات اور ثقافت
بنیادی دیوتاگرنتھ صاحب
طرز تعمیرسکھ فن تعمیر
تاریخ
تاریخ تعمیر
(موجودہ ڈھانچہ)
پہلی تعمیر - اٹھارویں صدی
دوبارہ تعمیر - 1839
آخری ترمیر - نومبر 19, 1954
تخلیق کاررنجیت سنگھ
ویب سائٹtakhtsripatnasahib.com

تخت شری پٹنہ صاحب (Takht Sri Patna Sahib) (پنجابی: ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਪਟਨਾ ਸਾਹਿਬ) سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے جو بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ صاحب میں واقع ہے۔ یہ سکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ کی جائے پیدائش جو 22 دسمبر، 1666ء کو پیدا ہوئے۔[1][2] اسے سکھ سلطنت کے مہاراجا رنجیت سنگھ نے تعمیر کروایا۔ آرندپور جانے سے قبل گروگوبند سنگھ کی ابتدائی زندگی یہیں گذری۔

== مزید دیکھیے ==* سکھ مت* پٹنہ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Five jathedars visit Patna, kick off ’17 preparations | Patna News - Times of India
  2. "Destinations :: Patna"۔ 2014-09-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-08-07

بیرونی روابط

[ترمیم]