مندرجات کا رخ کریں

تذارق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تذارق
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 636ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بازنطینی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان وسطی یونانی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں


تُذارِق (یہ نام Theodōrīcus کا معرّب ہے، اصل لاطینی نام: Theodōrus)، قیصر ہرقل کا بھائی تھا اور ایک عسکری (فوجی) کمانڈر تھا۔ اس نے ساسانی-بازنطینی جنگ (602–628ء) میں فارس کے خلاف جنگ کی اور بعد میں اسلامی فتوحات کے دوران شام میں عربوں کے خلاف بھی لڑا۔[1]

تُذارِق کے دو بیٹے معروف تھے: ایک کا نام خود اس کے نام پر رکھا گیا تھا اور اسے صرف تُذارِق (بغیر لامِ تعریف کے) کہا جاتا تھا، جبکہ دوسرے کا نام جُرْجَة بن تُذَارِق (Gregōrius یا Geōrgius) تھا۔[2] (Gregōrius[3] | Geōrgius).

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. أجنادين - الموسوعة العربية "نسخة مؤرشفة"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 12 مارس 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 يناير 2011 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= (معاونت)اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
  2. Moshe Gil. سانچہ:كتب جوجل
  3. Martindale, John R.; Jones, A.H.M.; Morris, John (1992), The Prosopography of the Later Roman Empire — Volume III, AD 527–641. ISBN 978-0521201608 p. 1278