تراستامارا خاندان
Appearance
تراستامارا خاندان (House of Trastámara) جزیرہ نما آئبیریا کا ایک شاہی خاندان تھا جا نے سب سے پہلے 1369ء میں قشتالہ پر حکمرانی کی۔ جس کے بعد یہ دائرہ وسیع ہو کے اراغون، مملکت ناوار اور ناپولی تک پھیل گیا۔