تراڑکھل

متناسقات: 33°45′44″N 73°47′18″E / 33.7621°N 73.7883°E / 33.7621; 73.7883
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
تراڑکھل is located in پاکستان
تراڑکھل
تراڑکھل
متناسقات: 33°45′44″N 73°47′18″E / 33.7621°N 73.7883°E / 33.7621; 73.7883
ملک پاکستان
انتظامی تقسیمآزاد کشمیر
ضلعضلع سدھنوتی
بلندی1,982 میل (6,502 فٹ)
زبانیں
 • دفتریاردو
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت

تراڑ کھل (انگریزی: Tarar Khel) پاکستان کا ایک آباد مقام جو آزاد کشمیر میں واقع ہے۔ [1] تراڑکھل ضلع سدھنوتی آزاد کشمیرکاایک انسانی آباد کاری کا شہر ہے یہ تحصیل ہیڈ کوارٹر بھی ہے۔[2] ریاست جموں و کشمیر کی سب سے پہلی آزاد حکومت کا آغاز یہاں سے ہوا تھا۔ سردار محمد ابراہیم خان نے اپنے دیگر رفقا کے ساتھ مل کر یہاں آزاد حکومت کی بنیاد رکھی اور اسی مقام سے ہی آزاد کشمیر فوج کی بنیاد بھی رکھی گئی شروع جنگ آزادی کے وقت ہوم گارڈ کی شکل میں مسلح باغی فوجی دستے تشکیل دے کر ڈوگرہ و بھارت سے جنگ لڑی گئی جسے بعد میںہوم گارڈ فوج سے وارکونسل اور وارکونسل سے آزاد کشمیر فوج کی شکل تشکیل دی،

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Tarar Khel" 
  2. تراڑکھل