ترجمان (علمی رسالہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ترجمان
اسلامی معلومات
مدیرابوالمکارم محمد انواراللہ
زباناردو

ماہنامہ ترجمان ابوالمکارم محمد انواراللہ نے سابقہ ریا ست حیدرآباد سے شروع کیا تھا۔ اس ماہنامے کا مقصد دینی معاملوں پر گفتکو تھا۔ یہ رسالہ 1344 ہجری میں شروع ہوا تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حیدرآباد کے ادبی رسائل آزادی کے بعد سے حال تک: مقالہ برائے ایم فل، ڈاکٹرمحمد ناظم علی،گونج پبلی کیشنز، نظام آباد(2010)، صفحہ 27