ترجُم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
مضامین بسلسلہ
یہودیت
Star of David.svg
Lukhot Habrit.svg  Menora.svg

باب:یہودیت

ترجُم (عبرانی: תרגום)‎ تنک کا آرامی ترجمہ جسے یہودی ربیوں نے دوسرے انتشار کے بعد لکھا۔ جس وقت آرامی زبان یہود کے مابین رواج پزیر ہوچکی تھی اور عبرانی زبان صرف عبادات و رسوم تک محدود ہوچکی تھی۔