ترشول
Appearance
ترشول Trishul | |
---|---|
![]() شیو کا مجسمہ ترشول تھامے ہوئے | |
قسم | ترشول |
مقام آغاز | جنوبی ایشیا |
تاریخ ا استعمال | |
صارف | شیو, درگا, کالی, Prathyangira, Sarabh, Lavanasur, گنیش, شنی, Mangal |
ترشول (انگریزی: Trishul, سنسکرت: त्रिशूल triśūl, (مالے: trisul), کنڑا:ತ್ರಿಶೂಲ್, "triśūl" تیلگو:త్రిశూలం , trisoolam, ملیالم: തൃശൂലം tr̥iśūlaṁ, تامل:// ( سنیے) திரிசூலம் tiricūlam, (تھائی: ตรีศูล trīṣ̄ūl)) جنوبی ایشیا اور جنوب مشرقی ایشیا میں تین نوکوں والا ایک بھالا ہے۔ اسے عام طور یہ ہندو-بدھ مذہبی علامت کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ سنسکرت اور پالی میں اس کے معنی تین بھالے یا تین نیزے کے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر ترشول سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |