تروق زوالو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تروق ژوالو کھوار شاعر اور لغت نویس محمد ناجی خان ناجی کا پہلا مجموعہ کلام ہے جسے ناجی سنز تورکھو چترال نے شایع کیا ہے۔ اور دوسرا شعری مجموعہ آشروان پراژغار کے نام سے عنقریب منظر عام پہ آنے والا ہے۔-

دیگر کتابیں[ترمیم]