تری مورتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(تريمورتي سے رجوع مکرر)
تریمورتی
ہندوؤں کے تین دیوتا برہما، وشنو اور شیو
دیوناگریत्रिमूर्ति
سنسکرت نقل حرفیtrimūrti
تریمورتی
تریمورتی

تری مورتی (اردو: تین شکلیں؛ سنسکرت: त्रिमूर्तिः) کا تصور ہندو مت میں بنیادی اہمیت کاحامل ہے۔ یہ تین دیوتاؤں برہما، وشنو اور شیو پر مشتمل ہیں۔ برہما ہندؤوں کے نزدیک خالق ہے۔ وشنو ربوبیت کا فریضہ انجام دیتاہے (یعنی پالنے والا)۔ شیو فنا اورموت کادیوتا ہے۔[1] ہندوؤں کے نزدیک یہ حقیقی ہستیاں ہیں۔ یعنی یہ ہندؤوں کا عقیدہ تثلیث ہے۔

بطور مونوگرام[ترمیم]

بھارت کی ریاست پنجاب کی پولیس تری مورتی کا مونوگرام استعمال کرتی ہے۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. For quotation defining the trimurti see Matchett, Freda. "The Purāṇas", in: Flood (2003), p. 139.
  2. https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2010/03/100319_punjab_add_mistake