ترکیبی حیاتیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ترکیبی حیاتیات، تالیفی حیاتیات یا مصنوعی حیاتیات (انگریزی: Synthetic biology) حیاتیات کا ایک ابھرتا ہوا شعبہ جس میں حیاتیاتی اجزا کی مصنوعی طور پر تیاری کے لیے ہندسیات کے اصول استعمال کیے جاتے ہیں۔