ترکیہ کے علاقے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ترکیہ کے علاقے

ترکیہ سات علاقوں (ترکی زبان: bölge) اور 21 ذیلی علاقوں (ترکی زبان: bölüm) میں منقسم ہے۔ جنہیں 1941 میں سب سے پہلی جغرافیہ کانگریس میں بیان کیا گیا ہے۔ علاقے جغرافیائی، آبادیاتی اور اقتصادی مقاصد کے تناظر میں وضع کیے گئے ہیں اور یہ انتظامی تقسیم نہیں ہیں۔ علاقوں کی سرحدیں انتظامی صوبوں کی سرحدوں کے ساتھ متراکب نہیں ہیں۔

علاقے اور ذیلی علاقے[ترمیم]

ایجیئن ذیلی علاقہ، اندرونی مغربی اناطولیہ ذیلی علاقہ
مغربی بحیرہ اسود کے ذیلی علاقہ، وسطی بحیرہ اسود کے ذیلی علاقہ، مشرقی بحیرہ اسود ذیلی علاقہ
قونیہ ذیلی علاقہ، بالائی ساکاریا ذیلی علاقہ، وسطی کیزلیرماک ذیلی علاقہ، بالائی کیزلیرماک ذیلی علاقہ
بالائی فرات ذیلی علاقہ، ایرزوروم-کارس ذیلی علاقہ، بالائی مراد وان ذیلی علاقہ، حکاری ذیلی علاقے
یلدز ذیلی علاقہ، عرگین ذیلی علاقہ، کاتالا-کوجالی ذیلی علاقہ، جنوبی مرمرہ ذیلی علاقہ
آدانا ذیلی علاقہ، انطالیہ ذیلی علاقہ
وسطی فرات ذیلی علاقہ، دجلہ ذیلی علاقہ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]