ترکی لیرہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ترکی لیرہ
Türk lirası (ترکی)
200 Türk Lirası front.jpg
₺200 banknote (obverse)
آئیسو4217 کوڈ
کوڈTRY
نمبر949
علامت2
نام اور قیمت
ذیلی اکائی
1100
جمعThe language(s) of this currency does not have a morphological plural distinction.
علامت
Banknotes₺5, ₺10, ₺20, ₺50, ₺100, ₺200
سکہ1kr, 5kr, 10kr, 25kr, 50kr, ₺1
آبادیات
صارفین ترکی
Flag of the Turkish Republic of Northern Cyprus.svg ترک جمہوریہ شمالی قبرص (Recognised only by Turkey)
اجرا
مرکزی بینکCentral Bank of the Republic of Turkey
 ویب سائٹwww.tcmb.gov.tr
طابعCBRT Banknote Printer
 ویب سائٹwww.tcmb.gov.tr
ٹکسالTurkish State Mint
 ویب سائٹwww.darphane.gov.tr
مقررہ قیمت
افراطِ زر15.4% صارف اشاریہ قیمت (جون 2018)
 ماخذTurkish Statistical Institute (via Ahval)

ترکی لیرہ ترکی زبان : Türk lirası ترکی کی کاغذی کرنسی ہے۔ اس کو مختصرا TL لکھا جاتا ہے اور اس کا کوڈ TRY ہے۔ ایک ترکی لیرہ میں 100 قروص ہوتے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

عثمانی لیرہ (1844–1923)[ترمیم]

ترکی لیرہ ، مشرق وُسطٰی اور یوورپ کی متعلقہ کرنسیوں کا تعلق لبرا نامی قدیم روم کی وزن کی اکائی ہے جسے چاندی ٹروئے پاؤنڈ بھی کہتے تھے۔ رومانسی لبرا کو بطور کرنسی پورے یورپ اور شمال کے علاقوں میں اپنایا گیا جہاں اس کا استعمال عہد وسطی تک رہا۔ ترکی لیرہ، فرانسیسی لیورے (1974ء تک)، اطالوہ لیرہ (2002ء تک) اور برطانوی پاؤنڈ قدیم کرنسی کی نئی شکلیں ہیں۔ عثمانی لیرہ کو 1844ء میں بنیادی اکائی کی حیثیت سے متعارف کروایا گیا تھا اور قروص اس اکائی کا 1⁄100واں حصہ ہوتا تھا۔ عثمانی لیرہ 1927ء تک زیر استعمال رہا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "History of Paper Money". Central Bank of the Republic of Turkey. 29 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 فروری 2013.