ترکی میں اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

جدید ترکی میں اسلام کی آمد گیارہویں صدی میں سلجوقوں کی مشرقی اناطولیہ میں توسیع سے شروع ہوئی۔ ترکی میں اسلام سس سے بڑا مذہب ہے۔ سی آئی اے کی کتاب حقائق عالم کے مطابق ترکی میں اسلام کا تناسب 99.8 فیصد ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Turkey"۔ کتاب حقائق عالم۔ اخذ کردہ بتاریخ January 21, 2008۔