ترک ریاستی ریلوے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جمہوریہ ترکی کی ریاستی ریلوے
State Railways of the Republic of Turkey
Türkiye Cumhuriyeti Devlet Demiryolları
Tcdd logo.png
Rail transport map of Turkey.png
ٹی سی ڈی ڈی ریلوے نیٹ ورک کا نقشہ
YHT at Ankara.JPG
ترک ریاستی ریلوے، انقرہ۔
رپورٹنگ نشانٹی سی ڈی ڈی
مقامیتترکی
تواریخ عملیہ1929–تاحال
پیشروState Railways and Seaports Administration
جانشینTCDD Taşımacılık (Railway operations only)
ٹریک گیج1,435 ملی میٹر (4 فٹ 12 انچ) معیاری گیج
سابقہ گیج1,520 ملی میٹر (4 فٹ 2732 انچ) براڈ گیج (Sarıkamış-Gyumri)
750 ملی میٹر (2 فٹ 12 انچ) نیرو گیج (Sarıkamış-Erzurum)
برق کاری25 kV, 50 Hz AC Overhead line
لمبائی12,532 کلومیٹر (7,787 میل)[1]
ہیڈکوارٹرانقرہ، ترکی
ویب سائٹwww.tcdd.gov.tr

ترک ریاستی ریلوے (انگریزی: Turkish State Railways) یا جمہوریہ ترکی کی ریاستی ریلوے (ترکی: Türkiye Cumhuriyeti Devlet Demiryolları) مخفف ٹی سی ڈی ڈی حکومتی ملکیت کی قومی ریلوے کمپنی ہے جو ترکی میں ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کی ملکیت اور دیکھ بھال کے ساتھ ساتھ نئی لائنوں کی منصوبہ بندی اور تعمیر کی بھی ذمہ دار ہے۔ ترکی میں ریلوے کو قومیائے کے عمل کے طور پر 4 جون 1929ء کو ٹی سی ڈی ڈی تشکیل دی گئی۔ [2]

ترکی کی ریاستی ریلوے ترکی میں تمام عوامی ریلوے کی مالک اور ان کی دیکھ بھال کرتی ہے۔ اس میں ریلوے اسٹیشن ، بندرگاہیں ، پل اور سرنگیں ، یارڈ اور دیکھ بحال کی سہولیات شامل ہیں۔ 2016ء میںء ٹی سی ڈی ڈی کے زیر انتظام 12،532 کلومیٹر (7،787 میل) ریلوے کا ایک فعال نیٹ ورک تھا جو اسے دنیا کا بائیسواں سب سے بڑا ریلوے نظام بناتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. TCDD History – Trains and Railways of Turkey