ترگ شریف
Jump to navigation
Jump to search
- یہ ضلع میانوالی کی تحصیل عیسیٰ خیل میں واقع ہے۔
- خانقاہ ترگ شریف کوخواجہ غلام زین الدین مکھڈوی نے روحانی مرکز 1933ء میں بنایا آپ مکھڈ شریف سے ترگ [1]کے قریب ٹبہ تشریف لائے جس کے بعد اسے شہرت دوام حاصل ہوئی۔[2]