تریتیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہندو تقویم کے قمری پندرھواڑہ (پکش) میں تیسرے دن کو تریتیا (سنسکرت: तृतीया‎ بہ معنی تیسرا) کہتے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]