تری بھوون ناتھ سپرو ہجر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تری بھوون ناتھ سپرو ہجر (Tribhuvan Nath Sapru Hijr)
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1853ء
وفات مارچ 1892ء
فیض آباد

تری بھوون ناتھ سپرو ہجر ایک مزاح نگار تھے اور وہ اودھ پنچ میں اپنا تعاون کرتے تھے۔ ہجر 1853ء میں پیدا ہوئے اور مارچ 1892ء میں فیض آباد میں وفات پا گئے۔ [1]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]