تری مورتی
Appearance
تریمورتی | |
---|---|
![]() | |
دیوناگری | त्रिमूर्ति |
سنسکرت نقل حرفی | trimūrti |
سلسلہ مضامین ہندو مت |
ہندو مت |
---|
![]() |
|
عبادات |
|

تری مورتی (اردو: تین شکلیں؛ سنسکرت: त्रिमूर्तिः) کا تصور ہندو مت میں بنیادی اہمیت کاحامل ہے۔ یہ تین دیوتاؤں برہما، وشنو اور شیو پر مشتمل ہیں۔ برہما ہندؤوں کے نزدیک خالق ہے۔ وشنو ربوبیت کا فریضہ انجام دیتاہے (یعنی پالنے والا)۔ شیو فنا اورموت کادیوتا ہے۔[1] ہندوؤں کے نزدیک یہ حقیقی ہستیاں ہیں۔ یعنی یہ ہندؤوں کا عقیدہ تثلیث ہے۔
بطور مونوگرام
[ترمیم]بھارت کی ریاست پنجاب کی پولیس تری مورتی کا مونوگرام استعمال کرتی ہے۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ For quotation defining the trimurti see Matchett, Freda. "The Purāṇas", in: Flood (2003), p. 139.
- ↑ https://www.bbc.com/urdu/pakistan/2010/03/100319_punjab_add_mistake
![]() |
ویکی ذخائر پر تری مورتی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |