تصفیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تصفیق یعنی تالی بجانا عورتوں کو ایک ہاتھ کی انگلیوں سے دوسرے ہاتھ کے اوپری حصہ پر تھپتھپا کر غلطی سے مطلع کرنا ، جس کو حدیث میں ’’ تصفیق ‘‘ کہا گیا ہے ۔

  • اسلام نے امام کے بھول جانے کی صورت میں مرد کے لیے یہ حکم دیا کہ تسبیح کہہ کر امام کو مطلع کرے، مگر عورت کو تسبیح کہنے کی بجائے یہ حکم دیا کہ تصفیق یعنی ایک ہاتھ کی پشت دوسرے ہاتھ پر مارے۔یہ نماز میں متوجہ کرنے کا صحیح طریقہ ہے [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (صحیح البخاري ، حدیث نمبر : 1303 ، باب التصفیق للنساء ، صحیح مسلم ، حدیث نمبر : 422 ، باب تسبیح الرجل و تصفیق المرأۃ إذا نابھا شییٔ في الصلاۃ