تصویری خاکہ
ظاہری ہیئت

تصویری خاکہ یا سلوویٹ (Silhouette) کسی شخص، جانور، چیز یا منظر کی ایسی تصویر جسے ایک ہی رنگ عام طور پر سیاہ رنگ میں ایک ٹھوس شکل کے طور پر بنایا گیا ہو۔ اس کے کنارے اس کے خاکے کو ایک ہیولے کی صورت میں ظاہر کرتے ہیں۔
تصاویر
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر تصویری خاکہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- GAP Guild of American Papercutters
- "Silhouettes"۔ Paintings & Drawings۔ وکٹوریہ اور البرٹ میوزیم۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-08-21
- Profile Likenesses of the Executive and Legislature of Georgia (Silhouette Book), by William H. Brown, 1855[مردہ ربط]
from the collection of the Georgia Archives.