تعطیلات کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مختلف زمرہ جات کے ذریعہ تعطیلات کی فہرست۔

مذہبی تعطیلات[ترمیم]

اسلامی تعطیلات[ترمیم]

ہندو تعطیلات[ترمیم]

تعطیل یہاں پر منائی جاتی ہے
بھوگی / لوہری آندھرا پردیش، تمل ناڈو، مہاراشٹر بھوگی اور پنجاب میں لوہری کے نام سے مناتے ہیں۔
مکر سنکرانتی / پونگل / ماگھی / ماگھ بیہو انڈمان & نکوبار، اروناچل پردیش، اسام (ماگھ بیہو)، گجرات (اتراین)، کرناٹک، اوڈیشہ، اترپردیش، مہاراشٹر، آندھرا پردیش، تلنگانہ، بہار، مغربی بنگال (مکرا سنکرانتی) پونڈی چیری، تمل ناڈو (پونگل)، پنجاب، ہریانہ، ہماچل پردیش (ماگھی)، راجستھان (مکر سنکرانتی
ترو والو وار ڈے پونڈی چیری، تمل ناڈو
اژاور تیرونال
(یوم کسان)
تمل ناڈو
وسنت پنچمی (سرسواتی پوجا) اوڈیشہ، تریپورا، مغربی بنگال، بہار، اترپردیش، مہاراشٹر
رتھا سپتمی مہاراشٹر، گوا، آندھرا پردیش، کرناٹک
مہاشیو راتری آندھرا پردیش، آسام، چنڈی گڑھ، بہار، چھتیس گڑھ، گجرات، ہریانہ، ہماچل پردیش، جمو & کشمیر، کرناٹک، کیرالا، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، منی پور، اوڈیشہ، راجستھان، اترا کھنڈ، اترپردیش، تمل ناڈو، مغربی بنگال۔
ہولی (ڈول) تمام ریاستیں، سوائے، کیرالا، ناگالینڈ، میزورم، گوا، پونڈی چیری، تمل ناڈو۔
گڑی پاڑوا/اگادی/پوتھانڈو مہاراشٹر، گوا، آندھرا پردیش، کرناٹک، پونڈی چیری، تمل ناڈو۔
رام نوامی مہاراشٹر، کرناٹک، کیرالا، آندھرا پردیش، آسام، بہار، چنڈی گڑھ، دہلی، گجرات، ہریانہ، ہماچل پردیش، جمو & کشمیر، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ، پنجاب، راجستھان، تمل ناڈو، ترا کھنڈ، اترپردیش، مغربی بنگال
ہنومان جیانتی مہاراشٹر، اوڈیشہ، کرناٹک، اترپردیش اور آندھرا پردیش
اکشیہ تریتییہ/مہرشی پراشو راما جیانتی مہاراشٹر، گوا، آندھرا پردعش، کرناٹک، کیرالا، تمل ناڈو، اترپردیش
رتھ جاترا اڈیشہ، گجرات
ناگ پنچمی یا گوگا-نوامی تمام ریاستیں سوائے گوا کے
رکشا بندھن (راکھی پورنیما) آندھرا پردیش، گجرات، مدھیہ پردیش، مغربی بنگال، راجستھان، اترا کھنڈ، اترپردیش، جھار کھنڈ، بہار، ہریانہ، اڈیشہ، پنجاب مھاراشٹر۔
جنم اشٹمی کیرالا، آندھرا پردیش، آسام، بہار، چنڈی گڑھ، دہلی، گجرات، ہریانہ، ہماچل پردیش، جمو & کشمیر، کرناٹک، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ، پنجاب، راجستھان، تمل ناڈو، اترا کھنڈ، اترپردیش، مہاراشٹر، مغربی بنگال۔
گنیش چترتھی آندھرا پردیش، گوا، گجرات، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، اوڈیشہ، پونڈی چیری، تمل ناڈو، کرناٹک، راجستھان۔
اونم کیرالا، پونڈی چیری
راجا پربا اوڈیشہ
مہالیا کرناٹک، مغربی بنگال، آسام اوڈیشہ
دسہرہ (درگا پوجا) تمام ریاستیں
تعطیل 2 دن کی، آندھرا پردیش، بہار، کیرالا، ناگالینڈ، سکم، تمل ناڈو، مہاراشٹر اور اترپردیش
تعطیل 3 دن کی، اڈیشہ، آسام، مدھیہ پردیش، میگھالایا، تمل ناڈو اور تریپورا۔
تعطیل 6 دن کی، مغربی بنگال
11 ویں تاریخ، بھشانی اتسو، اوڈیشہ
کمارا پورنیما (کوجاگری پورنما) مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، اوڈیشہ، راجستھان، اترپردیش، چھتیس گڑھ، مغربی بنگال
دیوالی (کالی پوجا، دیپاولی) تمام ریاستیں اور وفاقی علاقے
آسام، مغربی بنگال، کرناٹک، اوڈیشہ، میں 2 دن کا مشاہدہ،
گرجار، مدھیہ پردیش، راجستھا، اترا کھنڈ اور اترپردیش میں 5 دن کا مشاہدہ
مہاراشٹر میں 6 دن کا مشاہدہ
واسو برس (گووتسا دوادشی) مہاراشٹر
دھنتیراس مہاراشٹر، گجرات، اترپردیش
ناراکا چتردشی تمام ریاستیں
لکشمی پوجا مہاراشٹر، اوڈیشہ، آسام، مدھیہ پردیش، میگھالایا، مغربی بنگال اور تریپورا
گووردھن پوجا تمام ریاستیں
بھائی دوج یا ، بھاؤ بیج مہاراشٹر، گوا، اترا کھنڈ، اترپردیش، مغربی بنگال، مدھیہ پردیش
دیووتھن ایکادشی اترا کھنڈ، بہار، راجستھان کے تھوڑے علاقے اور مدھیہ پردیش
ہارتالیکا تیج مہاراشٹر، بہار، مدھیہ پردیش، راجستھان، اترپردیش
جگت دھاتری پوجا مغربی بنگال
وشوا کرما پوجا اڈیشہ، مغربی بنگال
نواکھلی اڈیشہ
چھٹ بہار، جھارکھنڈ، اترپردیش
باتوکما تلنگانہ
بونالو تلنگانہ

سکھ تعطیلات[ترمیم]

تعطیل مشاہدہ
گرو گووند سنگھ جی گرو پورب چنڈی گڑھ، ہماچل پردیش، پنجاب
گرو ارجن دیو جی کی شہادت پنجاب
بیساکھی انڈامان & نکوبار، آسام، چنڈی گڑھ، چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات، ہماچل پردیش، جموں & کشمیر، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، ناگالینڈ، پنجاب، راجستھان، اترا کھنڈ، اترپردیش، مغربی بنگال۔
گرو نانک گرو پورب انڈامان & نکوبار، آسام، چنڈی گڑھ، چھتیس گڑھ، دہلی، گجرات، ہماچل پردیش، جموں & کشمیر، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، ناگالینڈ، پنجاب، راجستھان، اترا کھنڈ، اترپردیش، مغربی بنگال، اڈیشہ، میزورم، اروناچل پردیش اور جھار کھنڈ۔

عیسائی تعطیلات[ترمیم]

کولکتہ کے مارکٹ میں کرسمس کی شاپنگ۔
تاریخ تعطیل
-- گڈ فرائی ڈے
-- ایسٹر
3 جولائی یومِ فرانسس زیویر
8 ستمبرا یومِ مقدسہ مریم
3 دسمبر یومِ فرانسس زیویر
25 دشمبر عید ولادت مسیح یوم

قومی تعطیلات[ترمیم]

پاکستانی تعطیلات[ترمیم]

بمطابق عیسوی تقویم

تعطيل نام وجہ
23 مارچ یوم پاکستان 1940میں اس روز منٹو پارک (موجودہ اقبال پارک) میں قراردادِ پاکستان منظور ہوئی
1 مئی يوم مزدور مزدوروں کا عالمی دن
14 اگست يوم آزادی اس دن 1947ء میں پاکستان وجود میں آیا ہوا
9 نومبر یوم اقبال قومی شاعر علامہ اقبال کا یومِ پیدائش
25 دسمبر ولادت قائد قائد اعظم کی ولادت کا دن-

ہندوستانی تعطیلات[ترمیم]

تاریخ نام تعطیل موقع
26 - جنوری یوم جمہوریہ دستور ہند کی عمل آوری کے موقع پر۔[1] (1950)
15 - اگست یوم آزادی برٹش راج سے آزادی پانے کے موقع پر (1947)
2 اکتوبر گاندھی جیانتی مہاتما گاندھی کی یوم پیدائش سالگرہ

علاقائی تعطیلات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Introduction to Constitution of India"۔ Ministry of Law and Justice of India۔ 29 جولائی 2008۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2008