تعلیمی وظیفہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

وظیفہ جسے انگریزی میں اسکالرشپ کہتے ہیں طالب علموں کے لیے ایک طرز کی مالی امداد ہوتی ہے جو اسکول، کالج اور یونیورسٹی میں قابل طالب علموں کو انعام کے طور پر اور سفید پوش طالب علموں کو سہارے کے لیے دی جاتی ہے -

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔