تغدر
ظاہری ہیئت
| تغدر | |
|---|---|
| ضلع کچھ، بھارت میں واقع نلیا کی چراگاہ میں | |
| بقا کی صورت حال | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | حیوانات |
| قوم: | حبلیات |
| جماعت: | Aves |
| فصیلہ: | Otidiformes |
| خاندان: | Otididae |
| جنس: | Ardeotis |
| نوع: | A. nigriceps
|
| دہرا نام | |
| Ardeotis nigriceps
(Vigors, 1831) | |
| Points where the species has been recorded. Once widespread, the species is today found mainly in central and western India. | |
| ہم نام | |
|
Choriotis nigriceps | |
تغدر (انگریزی: Great Indian Bustard) ایک بڑی جسامت اور لمبی ٹانگوں والا پرندہ جو بھارتی صوبہ راجستھان اور پاکستان میں پایا جاتا ہے۔ تغدر اڑنے والے پرندوں میں سب سے زیادہ وزنی ہے اور اپنی جسامت کی بنا پر شتر مرغ کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ یہ راجستھان کا ریاستی پرندہ ہے۔ سوہن چڑیا، ہکنا، گوریاین وغیرہ اسی کے نام ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ BirdLife International (2018)۔ "Ardeotis nigriceps"۔ لال فہرست۔ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت۔ ج 2018: e.T22691932A134188105۔ DOI:10.2305/IUCN.UK.2018-2.RLTS.T22691932A134188105.en۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-26