مندرجات کا رخ کریں

تفسیر البحر المحیط

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مضامین بسلسلہ
تفسیر قرآن
زیادہ مشہور
سنی تفاسیر
شیعہ تفاسیر
معتزلی تفاسیر
دیگر تفاسیر
اصطلاحات
اسباب نزول

تفسیر البحر المحیط علامہ ابو حیان اندلسی کی تصنیف ہے۔ علامہ ابو حیان نحو و بلاغت میں مہارت رکھتے تھے لہٰذا ان کی تفسیر میں بھی نحو و بلاغت کا رنگ نمایاں ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. معارف القرآن، جلد اول، مقدمہ