مندرجات کا رخ کریں

تفویض کار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تفویض کار (task) مقررہ کام؛ کیا جانے والا کام؛ کٹھن کام؛ جوکھم؛ کارمفوضہ؛ کار ہدف؛ سبق؛ مہم؛ ذمہ داری یا ضرورت کے طور پر جس کا کرنا لازم ہو؛ کام جو کسی کے سپرد کیا جائے؛ کام جو خود اپنے ذمہ لیا جائے؛ گرانبار، دشوار اور ناخوشگوار کام یا فرض۔ (فعل لازم) کسی سے کام کرانا؛ مشقت میں ڈالنا؛ سخت محنت کرانا؛ کسی پر زیادہ بوجھ ڈالنا؛ جوکھم میں ڈالنا۔[1]

شَغل : task

اَشغال : tasks

شغل فوج / شغل دستہ / مہم دستہ : task force

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالۂ لُغت (اُردو)

حوالۂ لُغت (عربی) آرکائیو شدہ 2008-02-18 بذریعہ Portuguese Web Archive

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان