تقابلی لسانیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تقابلی لسانیات (انگریزی: Comparative linguistic، جسے پہلے comparative philology کہا جاتا تھا) تاریخی لسانیات کی ایک شاخ ہے جس میں زبانوں کا تقابل کیا جاتا ہے تاکہ ان کے تاریخی روابط کو دوبارہ قائم کیا جا سکے۔