تقدس مآب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تَقَدُّس مَآب (انگریزی: His Holiness) کا لفظی معنی پاکیزگی کی جگہ ہے لیکن یہ خطاب بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ، پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مختلف مذاہب میں یہ خطاب استعمال کیا جاتا ہے، مسیحیت میں پوپ، بدھ مت میں خاص طور پر دلائی لاما کے لیے،[1] شنتو،[2] احمدیہ میں خلیفہ، داؤدی بوہرہ میں داعی مطلق، سیدنا کے لیے مستعمل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "رائل البرٹ ہام ٹکٹ آفس: تقدس مآب دلائی لاما، 19 جون 2012"۔ 15 جولا‎ئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2017 
  2. ایشین ٹریبیون: ایگزیمپل آف ریفرنس ٹو "ہز ہالینس شنشو اٹو، دی ہیڈ پریسٹ آف شنیو این ٹیمپل اِن تاچیکاوا، ٹوکیو"، 3 جولائی 2012