تلبیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اصطلاح  میں کسی چیز کو اس کی حقیقت کے بر عکس ظاہر کرنا تلبیس کہلاتا ہے۔ قران مجید میں ارشاد خداوندی ہے ‘ ولا تلبسوا الحق بالباطل‘ اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاو۔ حضرت داتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں ‘جب ایک گروہ میں سے کوئی آدمی اچھی خصلتوں کو بری صفات سے پوشیدہ کرتا ہے تو اس کے اس عمل کو تلبیس کہتے ہیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. شاہکار اسلامی انسائیکلو پیڈیا، صفحہ 532، جلد12، سید قاسم محمود، کلفٹن کالونی لاہور