تلخہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
تلخہ یا رئی گھاس

تلخہ، رئی، سی کیل یا دیلہ، ایک قسم کی گھاس ہے۔ اور یہ گندم کے خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اس کا گیہوں اور جوار سے قریبی تعلق ہے. تلخہ یا رئی کے دانے آٹا، ڈبل روٹی، بیئر، ووڈكا میں اور جانوروں کے چارے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

پیداوار اور اعداد و شمار[ترمیم]

دس بڑے پیداواری ممالک — 2012
(metric ton)
Flag of Germany.svg جرمنی 3 893 000
Flag of Poland.svg پولینڈ 2 888 137
Flag of Russia.svg روس 2 131 519
Flag of Belarus.svg بیلاروس 1 082 405
Flag of the People's Republic of China.svg چین 678 000
Flag of Ukraine.svg یوکرین 676 800
Flag of Denmark.svg ڈنمارک 384 400
Flag of Turkey.svg ترکی 370 000
Flag of Canada.svg کینیڈا 336 600
Flag of Spain.svg ہسپانیہ 296 700
کل دنیا 14 615 719
Source: FAO [1]

[2]|}

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Major Food And Agricultural Commodities And Producers - Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 2015-01-08۔ 
  2. "Major Food And Agricultural Commodities And Producers - Countries By Commodity"۔ Fao.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 2010-09-17۔