مندرجات کا رخ کریں

تلسی کمار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تلسی کمار
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 مارچ 1986ء (38 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد گلشن کمار   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تلسی کمار دعا (انگریزی: Tulsi Kumar) (ولادت: 15 مارچ 1986ء) ایک بھارتی پس پردہ گلوکارہ، آر جے اور میزبان ہیں جو بالی وڈ انڈسٹری میں کام کرتی ہیں۔ تلسی کمار کاروباری، فلم پروڈیوسر اور ٹی سیریز کے بانی گلشن کمار اور سدیش کماری کے ہاں پیدا ہوئی تھیں۔[2] ان کے دو بہن بھائی خوشحالی کمار اور بھوشن کمار ہیں۔ تلسی کمار کی شادی 2015ء میں ہیتش رالہن سے ہوئی ہے جن سے ایک بیٹا ہے جس کا نام شیوئے رالہن ہے۔

ذاتی زندگی

[ترمیم]

تلسی کمار 15 مارچ 1986ء میں ایک پنجابی ہندو خاندان میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے کے والد مشہور کاروباری گلشن کمار اور والدہ سدیش کماری ہیں۔[3] تلسی کمار نے 18 فروری 2015ء کو دہلی میں ہیتش رالہن سے شادی کی۔[4] دیویا کھوسلا کمار تلسی کی بھابھی ہیں۔ 24 دسمبر 2017ء کو، تلسی نے ایک بیٹے کو جنم دیا جس کا نام شیوئے رالہن ہے۔[5]

ایوارڈ

[ترمیم]
سال گانا / البم ایوارڈ درجہ
2010ء لوو ہو جائے گیما(گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈز) بہترین میوزک کی پہلی فلم غیر البم
2011ء تم جو آئے گیما(گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈز)
گلوبل انڈین فلم اور ٹی وی آنر آنے والا میوزک ٹیلنٹ
2014ء عاشقی 2 مرچی میوزک ایوارڈ سال کا بہترین البم
سال کا البم
2015ء میرے ہم سفر افیفا (بین الاقوامی فلم اور تفریحی فیسٹیول آسٹریلیا) بہترین گلوکارہ
راجیو گاندھی ایکسی لینس ایوارڈ سال کی میٹھی آواز
2016ء سوچ نا سکے مرچی ٹاپ 20 گولڈ ڈسک
گیما(گلوبل انڈین میوزک اکیڈمی ایوارڈز) بہترین جوڑی کا ایوارڈ
2017ء مرچی میوزک ایوارڈ سال کا نغمہ
آئیفا ایوارڈ بہترین پس پردہ گلوکارہ
ڈبلیو بی آر کارپوریشن سال کی آئکن
2018ء عالمی یوم خواتین ایوارڈ موسیقی کے میدان میں عمدہ کام کے لیے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/e1197f1a-be26-4bcc-b694-d6e304886758 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
  2. "In father's footsteps"۔ The Hindu۔ 14 ستمبر 2006 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مارچ 2009 
  3. "Lohri reloaded"۔ The Asian Age۔ 13 January 2016 
  4. Bollywood singer Tulsi Kumar's sangeet ceremony – Times of India. The Times of India. (20 February 2015). Retrieved 30 December 2015.
  5. "Famous Bollywood Singer Becomes Mother, Shares First Pic And Name of the Baby"۔ Yahoo Lifestyle۔ 26 December 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2019