تلک راج
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | تلک راج |
پیدائش | 15 جنوری 1960ء دہلی، بھارت |
حیثیت | بائیں ہاتھ کا بلے باز بائیں ہاتھ کا گیند باز |
ماخذ: Cricinfo، 30 مارچ 2021ء |
تلک راج (پیدائش: 15 جنوری 1960ء) ایک سابق بھارتی کرکٹر ہیں جو بڑودہ اور دہلی کے لیے کھیلے۔ وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جو 1985ء میں روی شاستری کے ایک اوور میں 6 چھکوں کا بدقسمت شکار بننے کے لیے مشہور ہیں۔ فرسٹ کلاس کرکٹ میں یہ صرف دوسرا واقعہ تھا۔ [1] [2]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Player Profile: Tilak Raj". CricketArchive. اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2010.
- ↑ "Player Profile: Tilak Raj". ESPNcricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2010.